1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور لاھور تو ویسے بھی '' اس معاملے '' میں '' جگ مشہور'' ہے ۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو بات بھولا اور پاکستانی نہیں کہہ سکے وہ معصوم بھتیجے نے چٹاخ سے کہہ ڈالی۔ :wsp:
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں کیا کروں گا :cry:
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں قانونی کاروائیوں کے باعث تبدیلی آئی ہے جبکہ کراچی والے کیا کہتے ہیں ملاحظہ ہو

     
    سعدیہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بائے مہربانی اس لڑی کے موضوع کا خیال رکھا جائے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    np:tv:np:tv:
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی آج تو کچھ لکھنا ہی پڑے گا۔
     
    واصف حسین، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاجواب
     
  9. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    تایا جی غوری صاحب لاہور کی ملاقات کا تفصیل ہی لکھ دیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقات ہی نہایت مختصر تھی۔ اور کیونکہ تصاویر بولتی ہیں اس لئے انھیں پوسٹ کردیا تاکہ ہر کوئی اپنی اپنی نظر سے دیکھے اور سوچے۔
     
    نعیم، محبوب خان اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    قسط سوم

    واصف بھائی نے کیا خوب یاد کرایا ہے۔۔۔۔۔۔عرصہ ہوا شاید ہماری اردو آئے۔۔۔۔۔کہہ سکتے ہیں۔۔۔ہم تو اس روداد کو اپنے ذہن سے بھلائے بیٹھے تھے۔۔۔۔۔کہ مصروفیت نے ۔۔۔۔جی جی ۔۔وہی پرانا بہانہ۔۔۔۔مگر سچ۔۔۔۔ فراق گو رکھپوری کہتے ہیں:

    اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہی
    یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں

    مگر ہماری اردو کے پیارے ان دور بسی بستیوں میں بھی پہنچ جاتے ہیں۔۔۔۔۔تو عرض کررہا تھا کہ ملکوال شہر پہنچ گئے۔۔۔۔۔لوگوں سے پرانے اناج منڈی کا پوچھا۔۔۔۔۔۔الکرم صاحب بھی نظر آئے۔۔۔۔۔کچھ دیر بعد از قیام ۔۔۔۔شہر کے دکانوں کے سامنے کھڑے ہوتے رہے۔۔۔۔تاکہ اپنے اس بستی سےبھی پرانی شناسائی جو ہے اپنے الکرم صاحب اور بلال بھائی کے طفیل۔۔۔۔۔۔۔اکیلے بھی گھومے تاکہ بوقت ضرورت سند رہے۔۔۔۔۔۔۔مگر دل کے نہاخانوں میں۔۔۔۔ساحرہوشیارپوری نے خوب کہا ہے کہ :

    کون کہتا ہے محبت کی زباں ہوتی ہے
    یہ حقیقت تو نگاہوں سے بیاں ہوتی ہے

    ہم تو اپنے اس طرح کی بستیوں میں محبت کی زباں سے کلام کرتے اور سنتے ہیں۔۔۔۔کہ:

    روح کو شاد کرے دل کو جو پُر نور کرے
    ہر نظارے میں یہ تنویر کہاں ہوتی ہے

    پر تاب نظارہ بھی تو چیز دگر ہے۔۔۔۔بہت کچھ نظروں کے سامنے عیاں ہو۔۔۔۔۔مگر کچھ نہیں۔۔۔۔اور بہت کچھ نہ ہو۔۔۔اور سب کچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔انتظار کرتے رہے کہ دیگر جگہوں سے آنے والے دوست بھی آجائیں۔۔۔۔ہم اپنی تمام تر سستی کے باوجود۔۔۔۔۔جب اس روداد کو لکھنے بیٹھے۔۔۔۔تو یقین کریں۔۔۔۔۔۔غوری بھائی کے قہقہے اور اپنی نگاہوں کو کیمرے کے پیچھے کیے اچھی تصاویر کی تلاش میں سرگرداں نظر آئے۔۔۔۔بزم خیال کے باساختہ جملے۔۔۔۔ھارون بھائی کا سب کی توجہ کو اپنی طرف مائل کرنا۔۔۔۔اور اس کے بعد سب کچھ ہنس کے سہنا۔۔۔۔۔۔۔۔شور زیادہ تو نہیں ہوگیا۔۔۔۔مگر ہے تو محبتوں کی آوازیں۔۔۔۔۔۔جن سے زندگی کی روانی قائم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تمام رنگ اپنی رنگینی میں اس وقت ہی نظر آجاتے ہیں۔۔۔۔جب اس طرح کی خوشیاں ملیں۔۔۔۔اور ہم ان خوشیوں کے درمیاں اپنے آپ کو پائیں۔۔۔۔معراج ہے۔۔۔۔۔۔۔۔الکرم صاحب۔۔۔۔نے بڑی تگ و دوکی۔۔۔۔تاکہ بلال بھائی کو کہیں سے ہمارے پاس حاضر کریں۔۔۔۔۔ایک دم رنگ بدلنے لگے۔۔۔ماحول کے۔۔۔۔دولہا میاں کے تشریف لانے کی خوشی میں۔۔۔۔۔کہ:
    الکرم صاحب اور ہماری اردو کے کچھ دوست یہ خوب سمجھیں گے۔۔۔۔شاعری کی زبان میں:

    نظریں نیچی کیے شرمائے ھوئے آئے گا
    کاکلیں چہرے پہ بکھرائے ھوئے آئے گا

    جی ایسے ہی تھا کیونکہ:

    پتیا ں کھڑکیں تو ہم سمجھے کہ آپ آ ہی گئے
    سجدے مسجود کے معبود کو ہم پا ہی گئے

    جی ہاں بلال بھائی دولہا کے روپ میں ہمارے سامنے تھے۔۔۔۔۔۔ملے ان سے اور خوب ملے۔۔۔۔۔باتیں ہوئی ہزار:

    قبولِ خاطرِ معشوق شرطِ دیدار است
    بحکمِ شوق تماشا مکن کہ بے ادبی است
    یعنی دیدار اس قدر ہی کریں۔۔۔جس قدر دوست اجازت دے۔ ورنہ بے ادبی ہوگی۔

    تلمیذ صاحب کا ہنستا مسکراتا چہرہ یاد آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔اللہ انہیں غریق رحمت کرے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔۔۔۔بطور خاص اس پرمسرت موقعے پر تشریف لائے۔۔۔۔۔گجرات سے اور بلال احمد سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔۔۔۔۔۔کس کا نام لکھوں۔۔۔۔کہ سب ماہتاب تھے۔۔۔۔اورہم نظاروں میں کھوئے۔۔۔معصوم بچے کی طرح کہ تیری چاہت مری معصومیت پر چھائے جاتی ہے۔۔۔۔۔جب چاہتوں کا ایسا میلا ہوتا ہے۔۔۔۔تو نعیم بھائی کا ذکر ضرور ہوتا ہے۔۔۔۔۔سید عبدالرحمن بھی خوب یاد آتے ہیں۔۔۔۔۔دیگر احباب کو بھی باقاعدہ یاد کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں۔۔۔۔بلکہ ان شخصیات کے لازوال محبتوں اور چاہتوں کے احسان مند ہوتے ہیں۔۔۔جس کی وجہ سے ان کا ذکر کیے بغیر ہماری اردو کی مجلسیں ناتمام ہوتی ہیں۔
    ولیمے کے اس دعوت میں خوشی سے سرشار ایک خوشخبری ملی کہ آج بزم خیال بھائی کا جنم دن ہے۔۔۔۔۔۔بس کیا تھا۔۔۔۔۔۔کئی احباب بازار کی طرف ۔۔۔دوڑے۔۔۔کیک ایک سے زائد۔۔۔۔۔شاید ھارون بھائی نے فرمائش کی ہوگی۔۔۔۔۔۔غوری بھائی کا نام اپنے ساتھ ایسے ہی ملا کے۔۔۔۔۔اور اور بہت کچھ۔۔۔۔یعنی خوشی دوبالا۔۔۔۔۔۔اب کے دولہا محمود بھائی کو بنایا گیا۔۔۔۔۔۔یعنی ایک ہی آسمان تلے دو آفتاب۔۔۔۔زرا اندازہ کریں۔۔۔ہماری خوش بختی کا۔۔۔۔۔۔شکر ہے اللہ کریم کا۔

    آخر میلے کو چھوڑ کر یار بیلی اپنے اپنے منزلوں کی طرف چل پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔واپسی کے سفر میں نہر کنارے۔۔۔۔۔مچھروں کی یلغار میں ایک پیالی چائےپی۔۔۔۔۔اور واپس گھر آگئے۔۔۔۔۔۔یوں یہ روداد اپنے اختتام کو پہنچتا ہے۔
     
    آصف حسین، ملک بلال، سید شہزاد ناصر اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ۔
    شکریہ محبوب بھائی۔
    اس مختصر مضمون کو پڑھ کر ایسا محسوس ہوا جیسے ساعتیں رک سی گئیں ہوں اور زمانے کی تیزی جس نے ہمیں اس قدر اپنے گرد اس طرح سے جکڑ رکھا ہے کہ ناتو اطمینان سے ہم کوئی ایس ایم ایس پڑھ سکتے ہیں اور ناہی کوئی خبر پوری توجہ سے سننے کی تاب ہے۔ لیکن آپ کے رقم کردہ الفاظ نے لامحالہ ہمیں تیز رفتار دنیا سے لاتعلق کرکے اپنی طرف متوجہ کرلیا۔ اور خصوصا آپ کے چنندہ اشعار تو جیسے دل میں اتر گئے ہوں۔ سبحان اللہ۔ زور قلم اور زیادہ۔
    خوش رہیے۔
     
    محبوب خان، واصف حسین اور جبار گجر نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    کاش ہم بھی ساتھ ہوتا
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان بھائی بہت عمدہ۔ روداد کا یہ آخری حصہ تو گویا موتیوں کی لڑی ہے۔ایک ایک لفظ میں محبت اور یادوں کی جھلک ہے۔ بہت عمدہ۔۔۔
     
    غوری اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ غوری بھائی۔
     
  16. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کا چکر بہت گھمبیر ہوتا ہے۔
     
  17. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ واصف بھائی۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں خوہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
     
    محبوب خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوتا تو اور بھی مزا آتا مگر میں تو ان دنوں دبئی میں ہوں 14 تاریخ کو واپسی ہے۔
     
  20. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ
     
  22. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ہو کیا رہا سمجھ کچھ نہیں آرہا میرے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل ہونی چاہئے
     
  24. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ساری عقل آپ بھائی لوگ نے لیے لی میرے لیے کچھ بچی ہی نہیںcry
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بقول سید شہزاد ناصر صاحب ہیڈ قادر آباد پر تربوز کھانے جانا چاہئے

    اور میرا بھی خیال یہی ہے کہ رمضان شریف سے پہلے کوئی پروگرام بنا لیا جائے
     
    الکرم، دُعا اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    تربوز کھانے کے شوقین حضری لگوائیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تربوز ہی کھانے جانا ہے؟:eek:
    نرا ہیضہ کا خطرہ۔۔
    ھارون رشید بھائی کچھ اور آفر کریں نا:p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میری غیر حاضری انکل جی:(
     
    الکرم، ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں؟
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    صرف تربوز ہی نہیں ہوں گے
     
    الکرم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں