1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں خوش ہوں اپنی چھوٹی سی دنیا میں
    اور ، یہ اچھا ہے
    کیونکہ ، وہ جانتا ہے میں کہاں ہوں !!
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    "اعتماد اس پرندے کی طرح ہے جو پنجرے میں ہی روشنی کے احساس سے چہچہانے لگتا ہے۔ ٹیگور"
     
    عبدالمطلب اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند انسان وہ ہے کہ تمام کاموں میں اس کا توکل اللہ تعالی پر ہی ہو اور کسی سے اس کے سوا کچھ توقع نہ رہے۔ بابا فرید الدین گنج شکرؒ
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    "غلامی کے چاہے کیسے حسین نام کیوں نہ رکھے جائیں۔ غلامی بہر حال غلامی ھے۔ مولانا ابو الکلام آزادؒ"
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جس وقت میں اپنے کچھ دوستوں کی مشکل حل کرنے کے لیے اپنے اثاثے بیچ رہا تھا
    میرے کچھ دوست مجھے مشکل میں جان کر میرے اثاثے خرید رہے تھے
     
    ملک بلال، دُعا اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اوریجنل فیس بُک
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے آج تک ایسا مُسکراتا چہرہ نہیں دیکھا جو خوبصورت نہ ہو
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ملک بلال، دُعا اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اللہ پاک فراز کو دوبارہ زندگی دے تو وہ یقیینا داعش میں شامل ہوکر اپنے شعروں کا ستیاناس مارنے والوں کی خوب خبر لے:D:
     
    ملک بلال، دُعا اور نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی اشعار میں جتنا ستیا ناس فراز کا ہوا ہے اتنا کسی شاعر کے ساتھ نہیں ہوا۔۔۔۔۔ اب بھلا یہ بھی کوئی شعر ہے ۔۔۔ ملاحظہ کریں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]

    چلیں اس پر ایک لڑی بنادیتے ہیں۔
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو گرم پانی میں ایلفی ڈال کر نہاتے ہیں
    فراز ،،،،،،،،
    وہ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے !!!
     
    نظام الدین اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی میں اس کے بابت ہی پوچھ رہا تھا ۔۔۔۔ کسی پیج ، لڑی کو کیسے ٹیگ کیا جاتا ہے جیسے آپ نے اوپر کیا ہے
    میرا مطلب ہے فراز والی لڑی کو
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے متعلقہ پیج اوپن کرکے اسکا URL سیلیکٹ کرکے کاپی کرلیں۔ پھر مطلوبہ لڑی میں جا کر جو پیغام لکھنا ہے وہ لکھ کر مناسب لفظ یا الفاظ کو سیلیکٹ کرکے اوپری بار میں لنک یعنی زنجیر کی کڑی پر کلک کریں۔ چھوٹی ونڈو میں پہلے سے کاپی کیا ہوا URL پیسٹ کرکے اوکے یا انٹر کردیں۔
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کو ہاتھ اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں ۔۔۔
    کبھی دعا نہیں مانگی تھی ، ماں کے ہوتے ہوئے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن میں شیخ سعدی اپنے والد کی انگلی پکڑے ہوئے کسی میلے میں جارہے تھے ۔ راستے میں کسی جگہ بندر کا کھیل دیکھنے میں ایسے لگے کہ والد کی انگلی چھوٹ گئی ۔ والد اپنے دوستوں کے ساتھ آگے نکل گئے اور سعدی تماشا دیکھتے رہے ۔ کھیل ختم ہوا تو والد کو سامنے نہ پاکر بے اختیار رونے لگے ۔ آخر اللہ اللہ کر کے والد بھی انھیں ڈھونڈتے ہوئے آنکلے ۔ انھوں نے سعدی کو روتا دیکھ کر ان کے سر پر ہلکا سا چپت مارا اور کہا : " نادان بچے ! وہ بے وقوف جو بزرگوں کا دامن چھوڑ دیتے ہیں ، اسی طرح روتے ہیں ۔"
    سعدی کہتے ہیں کہ میں نے سوچا تو دنیا کو ایسا ہی پایا ، ایک میلے کی طرح ، آدمی اس میلے میں مجھ جیسے نادان بچوں کی طرح ان بزرگوں کا ساتھ چھوڑ دیتا ہے ، جو اچھے اخلاق سکھاتے اور دین کی باتیں بتاتے ہیں ، تب اچانک اسے دھیان آتا ہے کہ زندگی غفلت میں گزر گئی ، پھر روتا اور پچھتاتا ہے ۔
     
    ملک بلال، دُعا اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہیپی ویلینٹائن ڈے
    ۔
    ڈسکاؤنٹ سیل
    ۔
    اس ویلینٹائن ڈے پر ہماری شاپ پر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ تشریف لائیں ۔ ۔ ۔ 10 فیصد ڈسکاؤنٹ
    اس ویلینٹائن ڈے پر ہماری شاپ پر اپنی وائف کے ساتھ تشریف لائیں ۔ ۔ ۔ 20 فیصد ڈساکاؤنٹ
    اس ویلینٹائن ڈے پر ہماری شاپ پر دونوں کو ایک ساتھ ، ایک ہی وقت پر لیکر آئیں ۔ ۔ ۔ تمام ادائیگی ہم پر
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھٹے پرانے جوتوں کے ساتھ وہ پلاسٹک کی گیند سے کھیل رہا تھا
    مجھے بہت دکھ ہوا
    میں نے بازار سے نیا جوتا خریدا اور اسے دیتے ہوئے کہا " برخوردار ! لو یہ جوتا پہن لو "
    لڑکے نے فورا جوتے نکالے اور پہن لیے
    اُس کا چہرہ خوشی سے دمک اٹھا تھا
    وہ میری طرف پلٹا اور میرا ہاتھ تھام کر پوچھا " آپ خدا ہیں ؟ "
    میں نے گھبرا کر ہاتھ چھڑایا اور کانوں کو ہاتھ لگا کر کہا " نہیں بیٹا نہیں ۔۔ ۔ ۔۔ میں خدا نہیں "
    لڑکا پھر مسکرایا اور کہا " تو پھر ضرور اللہ کے دوست ہونگے ، کیونکہ میں نے کل رات صرف اللہ سے کہا تھا کہ مجھے نئے جوتے دے دیں "
    اب میں مسکرا دیا اور اس کے ماتھے کو شفقت سے پیار کرکے اپنے گھر کی طرف چل پڑا
    اب میں بھی جان چکا تھا کہ اللہ کا دوست ہونا کوئی مشکل کام نہیں ۔۔
    ( بشکریہ ، ابوعلیحہ )
     
    نعیم، ملک بلال اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی مت سمجھو
    زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا سی طبعیت کیا ناساز ہوئی میری عباس
    بچے وکیل کو بلا کر لائے طبیب سے پہلے
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت ایک جذبہ ہے
    محبت انسانی فطرت کا حصہ ہے
    جہاں زندگی ہوتی ہے وہاں محبت ہوتی ہے
    محبت کا یہ جذبہ صرف انسانوں تک محدود نہیں ہوتا بلکہ ہر زندہ چیز میں محبت کرنے اور چاہے جانے کی خواہش اور صلاحیت ہوتی ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ایک قبرستان کے باہر لکھا تھا
    منزل تو تیری یہی تھی
    بس زندگی گزر گئی آتے آتے
    کیا ملا تجھے اس دنیا سے
    اپنوں نے ہی دفنا دیا تجھے جاتے جاتے
    :(:(:(
     
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    11667352_934210149975933_8999893599213511455_n.jpg
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاؤ کیوٹ:)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں