1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ھارون بھائی صاحب کو عمرہ کی سعادت بہت مبارک

Discussion in 'مبارک باد' started by پاکستانی55, Feb 11, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Last edited: Feb 11, 2016
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    ہماری طرف سے بھی ھارون رشید بھائی آپ کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو
     
  3. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    عمرہ شریف کا بابرکت سفر مبارک ہو ۔
    اللہ سوہنا ہر مسلمان کو بار بار یہ سفر نصیب کرے
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آمین ثم آمین
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ھارون بھائی یوں تو آپ نے بہت سفر کئے ہوں گے مگر آپ کو زندگی کا یہ بہترین سفر مبارک ہو۔:04:
    اللہ تعالی آپ کو اس سفر اور مبارک سعادت کی بدولت رحمتوں اور برکتوں میں مذید اضافہ کرے۔
     
  6. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    السلام علیکم ۔
    پیارے بھائی ھارون رشید صاحب کو اللہ کریم اور اسکے محبوب کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مہمان بننے کا اور مقدس مقامات پر حاضری و زیارت کا شرف حاصل ہورہا ہے۔
    اس عظیم سعادت پر ہم اپنے پیارے بھائی اور انکے ہمراہیوں کو بہت بہت مبارک باد بھی پیش کرتے ہیں اور دعاؤں کی التماس بھی کرتے ہیں۔
    اللہ پاک ان کا سفرِ عمرہ قبول فرمائے اور ہم سب کو بار بار ان جنت نما مقامات کی زیارت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ہماری طرف سے بھی ھارون رشید بھائی آپ کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو
     
  9. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آمین ثم آمین
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    طیبہ کے راستے کا تو کانٹا بھی پھول ہے۔
    بہت پیارے بھائی ھارون رشید جی !
    اس مبارک سفر پر اللہ کریم کی رحمتیں آپ کے شامل حال رہیں۔ آمین
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ اپنی بارگاہ میں آپ کے سفر مبارک کو قبولیت عطا فرمائے۔
    آمین
    اللہ کریم ہم سب کو بھی بیت اللہ اور دربار نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت و حاضری نصیب فرمائے۔
    آمین
     
  11. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    ھارون رشید بھائی آپ کو زندگی کا سب سے یادگار اور بابرکت ترین سفر مبارک ہو ۔
     
  12. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    ماشاء اللہ ۔۔ھارون بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
     
  13. نظام الدین
    Offline

    نظام الدین ممبر

    ھارون رشید بھائی آپ کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمائے، اللہ کریم آپ کا عمرہ و دیگر عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول فرمائے اور آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔
    ہمیں اور آپ کو بار بار حرم کی زیارت کرنا نصیب فرمائے۔ آمین!



     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ تمام بہن بھائیوں کا تہہ دل سے شکریہ دعا کہ ہے اللہ کریم آپ سب احباب کیساتھ مجھے ایک بار پھر اپنے در اقدس پر بلا لے
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آمین ثم آمین
     
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    umrah.jpg

    ھارون بھائی کو ویسے تو مبارک باد پہلے بھی دے دی تھی۔مگر سوچا آج تھوڑا اچھے طریقے سے دینی چاہیئے۔:)
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    آمین
     

Share This Page