1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو پیاری اردو کا ماضی و حال

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏21 مئی 2015۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میں کیا پوچھوں؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پوچھ چکے ہیں جناب اور آپ کو بتا بھی دیا ہے
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں نے کب پوچھا؟
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلا ریکارڈ چیک کریں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ریکارڈ چیک کرنے والی ٹیم میں میرا نام شامل نہیں ہے:D
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو شامل ہو جائیں
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کیوں نہیں ہو جاتے
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھا گئے ہو جی
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بِن برسے بادل چھا جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے:(
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    چھائے رہتے ہیں کئی دن برستے ہیں بہت کم
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نئی خبر ماضی وحال کی
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مائیک نہیں تھا ورنہ ضرور سنا دیتے :84:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ماضی تو میں نہیں جانتی ،سر جی سے اکثر تعریفیں سنی ہیں۔مگر حال بھی بے حال نہیں ہوا بہت اچھا ہے حال۔اور ان شاء اللہ مستقبل بھی بہت خوبصورت ہوگا۔:)
     
    سعدیہ اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی 3-4 دوست لاؤ نا یہاں پھر خوبصورتی اور بڑھے گی
    ورنہ تو میں اکیلی ہی سب گندے مندے بچوں سے حاضری کلاس میں نمٹتی رہتی ہوں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یقینن ہماری اردو یہ ایک بہترین محفل ہے ، کم از کم فیس بک اور ٹوئیٹر کے مقابلے میں
    اچھے دوست ، اچھی اچھی باتیں نوک جھوک گپ شپ کھیل ادب مطلب اس محفل کی ہر چیز اچھی ہے
    پاکستانی55 بھائی یہ دیکھ کر خوشی ہوئی آپ پچھلے دو سال سے اپنی ڈی پی پر نشانِ حیدر سجائے ہوئے ہیں
    ھارون رشید بھائی پتا نہیں آپ بابائے آدم کے زمانے کے ہیں یا نہیں لیکن میری نظر میں آپ کو بابائے اردو ضرور کہا جاسکتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے مجھے یہاں کچھ پرابلم پیش آئیں شروع شروع میں مگر آہستہ آہستہ تھوڑا بہت سمجھ آرہا ہے ، آپ سب کی رہنمائی کے بدولت
     
    پاکستانی55، ھارون رشید، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔ میڈم جی مجھے ساتھ ملا لیں میں بھی نمٹتی رہوں گی آپ کے ساتھ۔۔مطبل آپ کی ہیلپ کر دیا کروں گی:ida:
    ویل۔۔۔فرینڈز تو بہت ہیں مگر سب ہی جاب کرتی ہیں۔صبح کو جاتی ہیں اکثر شام کو یا رات کو فری ہوتی ہیں۔تو رات جب فری ہوتی ہیں اس ٹائم پھر سٹڈی کا کام۔۔۔۔میں نے اس فورم کا لنک دیا تھا ۔مگر مصروفیت کی وجہ سے فی الحال کسی نے بھی جوائن نہیں کیا۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مخلص انسان جی ۔
    ہماری اردو کے افراد اردو سے محبت کرنے والے اور ایک خاندان کی طرح ہیں۔ ان سب کو باہم متعارف و باہم متعلق کرنے میں بابے کا بڑا ہاتھ ہے۔ بقول آپکے "بابائے ہماری اردو" یعنی ھارون رشید جی۔
    دعا ہے سب سلامت رہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چلو تیاری رکھو پھر ۔ لیکن ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ یہاں جس کو بھی انتظامیہ میں شامل کیا جاتا ہے وہ صارف یا صارفہ جلد ہی غآئب ہوجاتے ہیں ۔ o_O
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابائے اردو تو ایک ہی تھے اور وہ ہی رہیں گے جناب مولوی عبد الحق صاحب
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں بیبا منڈا تو غائب ہو ہی نہیں سکتا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ میں نے تو صرف ہیلپ کرنے کا کہا تھاانتظامیہ میں فی الحال میں خود شامل نہیں ہونا چاہتی کیونکہ میں نے ابھی 1 ویک کے بعد غائب ہوجانا لمبی چھٹی پر:)
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی بیبا منڈا آپ کانام رکھا کس نے تھا؟ :cfd:ذرا اس کا ماضی بھی بتادیں پلیز:p
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بیبا لگتا نہیں آپ کو
     
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں نہیں بھائی میں نے تو بس اس کی وجہ پوچھی تھی :p۔دیکھیں نا لکھا ہوا "ہماری اردو پیاری اردو کا ماضی وحال" ۔۔۔ تو اب میں نے سوال پوچھا صرف:nty:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ماضی تو ڈھونڈ ہی لیں گے ھارونبھائی کے ساتھ مل کر
    حال ہمارے سامنے ہے
    البتہ مستقبل کا علم نہیں ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں