1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
    اورسب کے جوتے چوری کر کے بھاگ گیا فراز
     
    ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حاجی لگ رہا ہے ، کوئی امام لگ رہے ہیں
    ہائے ! فراز پر کیا کیا الزام لگ رہے ہیں​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دو چند اس سے حسن پہ ان کو غرور ہے
    جتنا نیاز و عجز ہے ہمارے فراز میں
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان بارشوں سے کہہ دو کہیں اور جا برسیں
    فراز تھک گیا ہے وائپر لگا لگا کے
     
    آصف احمد بھٹی اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    لگاؤ پھر
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بارشیں بہت ہیں ، فراز وائپر کرنے لگا ہے
    اور یار لوگ کہتے ہیں ! بڈی تھلے لگا اے​
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ چھری لے کر میرے پیچھے ہی پڑ گئی فراز
    میں نے مذاق میں کہا تھا "دل پر تیرا نام ہے"
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    چھری نہیں روٹی والا بیلنا ہوگا یہ والا:beating:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میڈم جی آپ پرسنل نہ ہوا کریں پلیز ۔ :p_rose123:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اموشنل ہوا جاسکتا ہے
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آج بھی سردی میں مر رہی ہے فراز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!
    میں نے ایک دن کہا تھا تم سوئیٹر کے بغیر کترینہ لگتی ہو
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی غلط جگہ پوسٹ کردی آپ نے
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہم اسے کے دل سے ایسے نکل گئے فراز
    جیسے ورلڈ کپ کرکٹ سے پاکستان نکلا
    :cry::cry::cry:
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں دل کو اداس کرتے ہو فراز
    اس کپ سے اگے کپ اور بھی ہیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نہ ہونگے پر ہمارے بعد
    فراز ، فراز ، فراز ، فراز ، فراز

     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    سزا یہ دی کہ آنکھوں ‌سی چھین لی نیندیں
    فراز !‌ اب اس کی خاطر میں‌ چوکیدارا کرتا ہوں‌

     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بھی کیا زمانہ تھا جب فراز
    مکان کچے
    لوگ سچے ۔۔۔ اور
    دس پندرہ بچے ہوا کرتے تھے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کرے فراز میری ٹائم وال پر آئے
    وہ لڑکی جس سے اندیشہء بلاک نہ ہو
     
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    تو کس کی دوستی کا منتظر ہے فراز
    جو تجھ کو چھوڑ جائے گا وہ رکشہ ہی چلائے گا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑی مشکل سے اسے گھر تک لے کر آئے تھے فراز
    اماں اُسےبٹھا کر ہمیں بولی" بہن کے لیے بسکٹ لےآ"
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی آف شور پر شعر بھی ہوناچاہئے
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے گھر کی ایک ایک چیز گنتا ہوں فراز
    ایک تیرے آنے سے پہلے ایک تیرے جانے کے بعد
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میٹھی میٹھی یادوں کو پلکوں میں سجا لینا
    ساتھ گذرے لمحوں کو دل میں بسا لینا
    میں تو ازل سے پیاسا ہوں فراز
    جب بجلی آئے تم یاد سے موٹر چلا دینا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بجلی کا کیا بھروسہ آئے نہ آئے فراز
    دم بھر کو آنکھ دکھاتی ہے اور چلی جاتی ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پچھلی عید کا کرتا پہنا ہے اس عید پر
    فراز کنجوسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس بار دھوتی بدل لینی تھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز ! پہن کر عروسی جوڑا وہ بولی
    تو میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    فراز! وہ چھت پہ کھڑی مرے انتظار میں تھی
    اور میں ابا کے دفتر جانے کے انتظار میں تھا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل جی نے تو سارا ہی خون پی ڈالا
    چلو کہ ٹھہرا ہے کارِ ثواب خوں پینا

    [​IMG]
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    شام ہو گئی اور اس کے ابا دفتر نہیں گئے فراز
    غوری چاچو کو بتاؤ آج محرم کی چھٹی تھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں