1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی غیر حاضریوں کی تازہ لڑی ( نئی لڑی )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    ہاَئے اللہ میں تو آ گئی ہوں میری غیر حاضری :WRN:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    کہاں سے آئی ہیں
     
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    نیٹ کے توسط سے:)
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اس سوال کی لڑی الگ سے بنائیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شکر ہے بھولا غیر حاضری سے بچ گیا
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جب تک آپ چھٹیوں پر ہوں گی
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو پھر کس کی غیر حاضری لگائی جائے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ بادشاہ ہیں جس کی مرضی ہے لگا دیں
     
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    میری غیر حاضری لگانے پر آپ کو اور ابو تیمور بھائی کو فائن بھی ہو سکتا ہے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    جب سب کچھ فائن ہے تو جھگڑا کس بات کا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    ھارون رشید کے پاس فائن کا مطلب کچھ اور ہے
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یعنی کباب سموسے
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    فائن بولے تو ودھیا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لیکن اس فائن کا مطلب جرمانہ ہے
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    حسن رضا اور @ابوتیمور بھائی بھی نہیں آرہے:(۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    ودھیا بولے تو ودیا بالن ۔۔۔۔ بھائی لوگ معلوم کیا اپن کا بھی فیورٹ ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تائید کی جاتی ہے
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اچھا تو آپ چاہتی ہیں کہ غیرحاضر رہنے والوں کی غیرحاضری نہ لگائی جائےِ؟:eek:
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    تائید بہتر ہے تاکید سے
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    یعنی کہ چپ رہ بھی نہیں سکتے اور کچھ کہے بغیر رہ بھی نہیں سکتے
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    میری نا لگائی جائے بس:D:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تو آپ حاضر رہا کریں ہمہ وقت
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    بس نہیں لگوانی تو کوئی ٹیکسی کرادیتے ہیں ۔۔۔ ویسے آٹو رکشہ سے بھی کام چل جائے گا
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    تو گھر کا کام کس نے کرنا ہے؟ اور سب سے اہم کام پڑھنا کس نے ہے:ida:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں