1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین کے بارے میں آپ کی رائے ( سانا کی لڑی کا تسلسل )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏1 اپریل 2013۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    فورم کی رونق اور عمدہ خیالات والی صارفہ

    ابوتیمور
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    :p_rose123:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ھارون رشید بھائی بہت زیادہ پیار کرنے والے ، رونق لگانے والے ، محبتیں بانٹنے والے ، ہلکی پھلکی ڈانٹ دینے والے ، بس چھوڑیں جی بہت ہی ودھیا بندے ہیں :)

    نعیم بھولے بھالو ؟؟؟
     
    دُعا، سید شہزاد ناصر، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سید شہزاد ناصر اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    حریم خان اعلی اردو ادبی ذوق کی حامل اور نفیس مزاج صارفہ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جمیل جی ؟
     
    دُعا، ھارون رشید اور سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    دُعا، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    دُعا, نعیم, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    گھوسٹ ڈاکٹر

    چھوٹی باتوں پر زیادہ غور کرنے والی

    فیصل سادات
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    باقی بھائیوں کے لئے سب بجا ہے۔
    میرے حق میں دعا ہے۔
    جزاک اللہ خیر
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بندے بھی اچھے اور باتیں بھی اچھی اور سچے دوست


    سید انور محمود
     
    دُعا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    تسی وی کج کم نئیں
    جوڑ برابر دا اے np
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
    محبت ہے آپ کی
    خلوص اور محبت کا پیکر
    ملک بلال
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    ملک بلال بھائی رونقی ، علمی و ادبی ، مذاقی ، کاروباری ، سیاحی ، اور شادی شدہ شخصیت کے مالک ہیں :)

    ابو تیمور بھائی ؟؟؟
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    آج اتفاق سے آنلائن آیا تو اپنا نام ٹیگ دیکھ کر یہاں آگیا۔ اس خوش گمانی کا شکریہ نعیم بھائی۔ اللہ مجھے ایسا بنا دے جیسا آپکا میرے بارے میں گمان ہے۔ آمین۔۔
     
    سید شہزاد ناصر, دُعا, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ابو تیمور بھائی ، وطن اور ہماری اردو کے لیے محبتوں بھرا دل لیے، محنتی بھائی ہیں۔ اتنے محنتی کہ کبھی کبھی محنت کرتے کرتے مہینوں غائب ہوجاتے ہیں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مریم سیف
     
    سید شہزاد ناصر، ابو تیمور اور جبار گجر نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    سید شہزاد ناصر، ارشین بخاری اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہائے اللہ۔۔۔ حسن رضا صاحب بھی آپ کے "چاچو" ہیں:eek::eek::eek:
     
    حسن رضا اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    :87::87::87:
     
    سید شہزاد ناصر اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جی ہاں ۔ ۔ ۔ پھوپھو ۔ ۔ ۔
     
    حسن رضا، سید شہزاد ناصر اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    بہت اچھی تعریف کی ہے سر جی کی:)
     
    حسن رضا اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    ہماری اردو میں ایک خوشگوار اضافہ اور ادبی ذوق رکھنے والے بھائی
     
    سید شہزاد ناصر اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    انکل جی ایسی تعریف پڑھ کر تو میں خود حیران ہوگئی ہوں۔:)۔۔ اللہ پاک ایسا بنادے۔۔بس دعا ہی ہے الفاظ مختصر آپ کی انس محبت کے سامنے۔آمین
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    نعیم صاحب کو میں واقعی "بھولا" سمجھتی رہی۔(گستاخی معاف)مگر وہ تو بہت اچھے ،سلجھے ہوئے انسان ہیں۔میں نے نعت پڑھی ان کی،اور بھی بہت سے کمنٹس،میں واقعی حیران رہ گئی خاص کر دینی لحاظ سے:)۔گریٹ۔ہماری اردو میں تو ماشاء اللہ سب ہی بہت اچھے اور باادب،سلجھے ہوئے اور نیک انسان ہیں۔:)
     
    سید شہزاد ناصر، ھارون رشید اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میڈم سعدیہ کے بارے میں رائے؟؟؟
     
    جبار گجر اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    نہیں جی وہ میرے بھتیجے ہیں :chp:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میڈم جی غصے والی ہیں مگر دل کی اچھی ہیں :tv:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں