1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کو بتانا ھے،،،،،،،،،،،، پیغام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏11 اگست 2010۔

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    میں کچھ عرصہ بعد ہماری اردو پہ آیا.تازہ معلومات ملیں جو کہ بہتوں کے لئے پرانی ہوں گی.
    غوری بھائ کے لئے دعا ہے کہ اللہ رب العزت انہیں فوری طور پہ پھر سے عمدہ جاب عطا فرمائے.اور ہارون بھائ سندھ سے واپس آئے ہیں.حالانکہ آموں کے دیس سے سیزن میں واپس آنا انہیں ناگوار بھی گزرا ہوگا.ان کی واپسی پہ خوشی ہوئ.
    میرا سسٹم بہت گڑ بڑ ہے. شاید موبائل پہ ڈیسکٹاپ ورژن دکھائ دے رہا ہے.مشرق و مغرب کے درمیان تلاش مشکل ہو رہی ہے.کوئ حل بٹائیں
    موبائل ورژن لگ گیا تو ملاقات بھی رہیگی.انشاء اللہ
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ براؤزر کون سا استعمال کرتے ہیں
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اوپیرا منی استعمال کر رہا ہوں.ری انسٹال بھی کیا.یوسی بھی بھی چیک کیا.اچانک یہ مسئلہ شروع ہوا ہے.مشاہدات مناظر اور پسندیدگی کی تعداد ...جن کی چنداں ضروت نہیں نظر آرہا ہے.اصل عنوان بڑی مشکل سے ملتا ہے.نہ اوپیرا منی کی سیٹنگ میں اور نہ سیٹ کی سیٹنگ میں کوئ آپشن ایسا موجود ہے جس سے درستی ہو.مدد کی درخواست ہے.
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گوگل کروم ، میرے خیال میں بہتر ہے میں وہی استعما ل کرتا ہوں
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بھائی ھارون رشید صاحب کسی کام کی وجہ سے حیدر آباد میں ہیں ان شاء اللہ پرسوں تک وہ واپس گھر پہنچ جائیں گے ۔ان کی طرف سے تمام بہن بھائیوں کو اسلام علیکم
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ اور وعلیکم السلام
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش آپاں جی میں مسلم ٹاؤن بہاولپور میں ہوں چائے ناشتہ کا بندوبست کر لیں
     
    Last edited: ‏7 دسمبر 2015
    آصف احمد بھٹی، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    موسٹ ویلکم! آپ لیٹ ہوگئے ہیں ھارون بھائی کیونکہ ہم لوگ بہاولپور سے آچکے ہیں اب،میں اتنے دن جو نہیں آئی ہم لوگ گھر شفٹ کر رہے تھے:chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے آپ سب کو بتانا ہے کہ بلکہ شکایت ہے آپ سب سے
    ھارون رشید بھائی، سر جی ملک بلال صاحب، انکل سید شہزاد ناصر جی ، @ابوتیمور بھائی جی، حسن رضا صاحب،@غوری بھائی،@آصف احمد بھٹی صاحب ،@نعیم صاحب ،اور باقی سب بھی جن کا نام نہین لیا، تو آپ سب کو بتانا ہے سارا دن بس کام کام ہوتا ہے منہ دھونے کا ٹائم نہیں مل رہا پھر بھی یہاں آرہی ہوں،آپ سب کو مس بھی کر رہی ہوں ،مگر آپ سب آتے ہیں لیکن فورم میں رونق کیوں ختم ہوگئی ہے ؟ وجہ بتائیں،سب کی کلاس میں لوں گی(مگر میری کسی نے نہیں لینی:p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہم سے کسی نے پوچھا ہی نہیں پھر بھی بتا دیتے ہیں شاید فورم کی رونق اس لیے ماند پر رہی ہے کیونکہ آپ منہ دھوئے بغیر ہی تشریف لے آتی ہیں ۔۔۔ تھوڑا خرچہ کریں 25 یا 30 کی آتی ہے لکس کی ٹکیہ اور اگر یہ زیادہ ہیں تو 10 روپے والا ساشے میں سرف ایکسیل ہے نا
     
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔آپ سرف ایکسل سے دھوتے ہیں؟:eek:
    میں نے سب سے پوچھا تھا غور سے دیکھیں لکھا ہے باقی سب بھی جن کا نام نہیں لیا:WRN:
    کس دور میں رہتے ہیں ؟ 25،30 کی کون دیتا ہے کپڑے دھونے والی ہی ملتی ہوگی۔ 100 سے 150 تک قیمت ہے۔اور دوسری بات میں نے جسٹ فار ایگزیمپل لکھا تھا۔مطلب یہ تھا کہ اتنی مصروفیت ہے ان دنوں۔بھائی کی شادی کی تیاریاں 27 کو شادی ہے ،19 کو ایگزام ،15 کو پروجیکٹ ٹیسٹ ودviva , ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر چینج کیا اس کی سیٹنگ،اتنااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا کام ہے سمجھ نہیں آتا مینیج کیسے کریں۔
     
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میشی وش ، نظام الدین بھائی کے مشورے پر قطعی عمل مت کیجئے گا یاد رکھیں جو سو گیا وہ کھو گیا ۔۔۔
    رہی بات آپ کی مصروفیات کی تو اس میں مشکل کیا ہے ٹیست اور پرچہ 19 ، 15 کو ہے تیاری کریں اگر پورے سال پڑھتیں تو آخر میں اتنی پریشانی نہیں ہوتی خیر اب تو ہوگیا آئندہ خیال رکھئے گا ۔۔۔ بھائی کی شادی میں تیاری کس بات کی اچھے سے مال پر جائیں ایک ریڈی میڈ جورا خریدیں سیدھا بیوٹی پارلر کا رخ کریں چار گھنٹے میں بھابھی کی نند تیار ولیمے پر بھی ایسا ہی کر لیجئے گا مگر ہمیں کارڈ دینا مت بھولیے گا ورنہ بھائی جان ایک عدد لفافے سے محروم ہوجائیں گے
    ولیمے پر مینیو میں مچھلی اور گاجر کا حلوہ ضرور ہونا چاہیے ۔۔۔ کیا ہے کہ سردی بھی ہو رہی ہے اور ہمیں بھوک بھی لگ رہی ہے
     
    نعیم، دُعا اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پھوپھو جی ! میں بھی آج کل بہت مصروف ہوں ۔ ۔ ۔
    کچھ مسائل میں الجھا ہوا ہوں اور سب سے بڑا مسئلہ ان دنوں آفس جانے اور وآپس آنے میں ہے ، اتنی ٹریفک ہو گئی ہے کہ صبح دیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو کر کے آفس پہنچتا ہوں اور شام کو وآپسی پر دو گھنٹے سے بھی زیادہ لگ جاتے ہیں ، ٹریفک اس بری طرح جام ہوتا ہے کہ کبھی کبھی تو چند میٹر کا فاصلہ طے کرنے میں چالیس پچاس منٹ لگ جاتے ہیں ۔ اتنی لمبی بلکہ مسلسل ڈرائیو کے بعد جب گھر پہنچتا ہوں تو کچھ کرنے کا دل ہی نہیں کرتا ، اوپر سے پارکنگ کا الگ مسئلہ ہے روز کتنی ہی دیر فلیٹ کے ارد گرد چکر لگا کر آخر کسی فٹ پاتھ پر ہی گاڑی چڑھا کر گھر آ جاتا ہوں بعد میں جب کہیں پارکنگ نظر آتی ہے تو گاڑی پراپر پارک کرتا ہوں ورنہ صبح تک وہیں پر رہتی ہے ۔ ۔ ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو پوچھا ہی نہیں پھر میں کیا بتاؤں
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مخلص انسان بھائی ہم نے صرف مخلصانہ مشورہ دیا ہے اب عمل کریں نہ کریں یہ میشی وش کی مرضی
    :chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔آئیڈیا اچھا ہے مگر عمل کسی نے نہیں کرنے دینا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ۔۔بڑے نایاب مشورے دیئے ہیں۔پہلی بات سمسٹر میں پورا سال سٹڈی نہیں ہوتی ،صرف 1 ماہ اور کچھ دن تیاری کے لیے ملتے ہیں ۔15 کو ٹیسٹ یونیورسٹی نے اب اناؤئس کیا ایک ہفتہ پہلے،اور آخری بات ہم لوگ دبئی میں نہیں رہتے ،یہاں شاپنگ کے لیے چھوٹی چھوٹی دکانیں ہیں صرف۔شاپنگ مالز نہیں۔
    مینیو میں روائتی کھانا ہوگا ،جیسے بریانی،کھیر ،قیمہ وغیرہ ۔۔۔:p
    آپ کو کارڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:soch:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے صاحب آپ تو مجھ سے بھی زیادہ مظلوم ہیں:p:chp:
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مظلوموں کے لیے دُعا کیا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ پھوپھو جی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بریانی کھیر قیمہ ۔۔۔۔ خیر ہے یہ ہی کافی ہیں ، روٹی تو ہوگی نا ؟؟
    کارڈ پڑھا نہیں جارہا سیدھا سیدھا تاریخ اور مقام تحریر کردیں ، وقت پر آنے کی کوشش کرونگا ، ہاں اگر دو چار گھنٹے لیٹ ہوجاؤں تو انظار کیجئے گا یہ نہیں کھانا ہی کھول دیں
    اور ہاں آپ کے ایکزام کے لیے بیسٹ آف لک میشی وش ۔۔۔ اللہ آپ کو اس امتحان اور زندگی کے باقی تمام امتحانوں میں کامیاب کرے
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    مجھے آپ سب کو یہ بتانا ہے ک دوبئی میں بھی سردی شروع ہو گئی یے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام ۔موسم سردی کا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    تمام اہل ایمان کو ربیع الاول شریف کی مبارک با د
     
    نعیم، نظام الدین اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسلام خیرمبارک
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    چار چھٹیاں ۔۔۔۔۔۔ 12 ربیع الاوال ، 25 دسمبر اور ہفتہ اتور سرکاری تعتیلات
    اہل وطن کو تمام کی مبارکباد
     
    ھارون رشید اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    خیر مبارک مخلص بھائی، اس دفعہ تو نوکری پیشہ لوگوں کی موجیں ہی لگ گئی ہیں۔ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی اتنی دعائیں شائد ہی کبھی پہلے کی ہوں۔
    np:)
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صحیح کہا آپ نے فیصل سادات بھائی صرف نوکری پیشہ لوگوں کے مزے ہیں ۔۔۔ بے چارے بچوں کی تو ویسے ہی دس دن کی سردیوں کی چھٹیاں پر چکی ہیں یہ چار چھٹیاں بھی ان میں ہی ضم ہوگئیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجربہ بولتا ہے بھائی :D:
     
    ھارون رشید اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ذرا دبئی کا چکر لگانے گیا تھا :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں